الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حائضہ عورت کے ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا کیسا ہے؟

سوال

حائضہ عورت کے ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا شرعا کیا ہے؟

جواب

حائضہ عورت کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھانا شرعاً درست ہے جب کہ وہ پاکی کا اہتمام کرتی ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو