الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بارش کا پانی پر نالہ میں روک کر اس سے وضو کرنا!

سوال

کافی دنوں کے بعد بارش ہو تو دس پندرہ منٹ کے بعد پر نالہ کا پانی کسی برتن وغیرہ میں روک کر اس پانی کو استعمال میں لانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

درست ہے جب کہ اس میں کوئی نجاست نہ ہو

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو