ٹیوب ویل کا پانی ماء جاری ہے
سوال
آج کل جنگلوں میں ٹیوب ویل جاری ہیں، دوفٹ چوڑی نالیوں سے پانی گزر کر میلوں تک کھیتوں میں حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا ہے تو یہ ماء جاری ہے یا نہیں؟
جواب
یہ تو حقیقة ماء جاری ہے (کذا فی الدر المختار)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔