الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Хилафа ученику без прямого указания духовного наставника

سوال

اگر کسی مرشد نے اپنے کسی خلیفہ کو یہ ہدایت نہیں کی کہ میرے فلاں مرید کو میری خلافت دینا تو کیا مرشد کے انتقال کے بعد بغیر ہدایت و حکم مرحوم کے مرید کو ان کا خلیفہ بنایا جا سکتا ہے؟

جواب

مرشد جب کسی کی تربیت کے بعد اس کو خلیفہ بناتے ہیں تو خلافت دینے کے لئے بھی بناتے ہیں مرید کرنے کے لئے بھی بناتے ہیں۔ اب یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ میرے لوگوں میں سے جس کو اہل سمجھو میری طرف سے خلافت دیدینا۔ اس لئے وہ بھی مرشد ہی کا خلیفہ شمار ہوتا ہے مگر بالواسطہ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو