Баят у человека без разрешения шейха
سوال
اگر کوئی ایسا شخص جو کسی شیخ طریقت سے مجاز نہیں تو اس کے لئے یہ بات جائز ہے یا کہ نہیں کہ کسی کو اس طرح پر بیعت کردے جس طرح پر کہ مشائخ طریقت بیعت کرتے ہیں اور اس کو اس طرح پر ذکر و غیرہ بتائے بعینہ جس طرح پر کہ مشائخ اپنے مریدین کو بتاتے ہیں یا صرف نماز یا روزہ چوری وزنا وغیرہ کے کرنے اور نہ کرنے کی بیعت لیں۔
جواب
مسلمانوں کے لئے عقائد حقہ اخلاق فاضلہ اعمال صالحہ کی تحصیل ضروری ہے اور صرف درجہ علم تک اسکا جانا یا سمجھنا کافی نہیں بلکہ ان سے متصف و آراستہ ہونا اور اس میں ملکہ قویہ اور کیفیت کا حصول نہایت قابل اہتمام ہے۔ اس دور میں استعداد میں اتنی ضعیف ہیں کہ بغیر شیخ کامل محقق سے رابطہ قویہ قائم کئے اصلاح نہیں ہوتی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔