Духовный наставник Хаджи Имдадуллаха и его известные халифы
سوال
حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی کے پیرو مرشد کا کیا نام تھا؟ حاجی صاحب عرس، فاتحہ، ایصال ثواب، میلاد وقیام کے متعلق کیا عقیدہ رکھتے تھے؟ ان کے کتنے خلفاء تھے؟ ان میں کون کون اکابرو مشاہیر خلیفہ ہوئے ہیں، ان کے کیا عقائد تھے؟
جواب
حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی کے پیرومرشد کا نام حضرت نور محمد جھنجھانوی نور اللہ مرقدہ ہے کہ فیصلہ ہفت مسئلہ اور اس کے ضمیمہ میں لکھا ہے کہ یہ افعال فی نفسہ مباح ہیں اور قیود زائد ہیں، یعنی قابل ترک ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔