الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Обязательно ли быть муридом, чтобы получить хилафу?

سوال

خلافت دینے کے لئے مرید کرنا ضروری ہے؟ یا خلافت دینے والے کا ہی مرید ہونا ضروری ہے؟ یا اپنے کسی پیر بھائی کے مرید کو بھی خلافت دی جاسکتی ہے (ایک ہی سلسلہ کے) کسی دوسرے سلسلہ کے بھی مرید کو بغیر مرید کئے خلافت دے سکتے ہیں؟

جواب

اگر تزکیہ باطن کر لیا اور احسان و حضور کی کیفیت حاصل ہوگئی تو اس کو بھی اجازت دے سکتے ہیں مرید ہونا رسمی طور پر لازم نہیں البتہ مرید ہونے سے نفع زیادہ ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو