شیخ کی طرف سے بیعت واجازت
سوال
کیا کوئی یہ تحریر کر سکتا ہے یا زبانی پڑھو سکتا ہے کہ پیر و مرشد شیخ طریقت کے دست مبارک پر بیعت کیا جاتا ہے؟ اور کیا اپنے شیخ کی طرف سے اجازت بیعت دے سکتے ہیں؟
جواب
بعض مشائخ اپنے خلفاء اور معتمدین کو فرما دیتے ہیں کہ تم جس کو اہل سمجھو اس کو میری طرف سے اجازت دیدو تو ان کی طرف سے بھی اجازت بیعت ہو سکتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔