Попечитель обители без живого халифы
سوال
کیا زید آستانہ شیخ طریقت کا متولی و سجادہ نشین منتخب کیا جا سکتا ہے؟ جب کہ کوئی خلیفہ حیات نہ ہو۔ البتہ دوسرے مریدین حیات ہیں؟
جواب
زید کے شیخ طریقت کے آستانہ کی تولیت کے لئے کیا شرائط ہیں۔ اگر وہ شرائط زید میں ہوں تو وہ بھی متولی ہو سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔