دوسرے کے مرید کو اجازت دینا
سوال
کیا خلیفہ مجاز اور سجادہ نشین کو یا اپنے پیر بھائی کو خلافت نامہ دینا جائز ہے یا اپنے پیر بھائی کے مرید کو اجازت بیعت دے سکتا ہے؟
جواب
خلیفہ جب کہ اپنے شیخ کی طرف سے اہلیت وصلاحیت کی بناء پر خلیفہ مجاز ہے اور اس کے شیخ طریقت نے اس کو اس کی اجازت دی ہے تو وہ بھی اجازت دے سکتا ہے، اپنی طرف سے اور اپنے شیخ کی طرف سے بھی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔