بیعت کیسے شخص سے ہونا چاہئے
سوال
کیا بیعت ہونا ضروری ہے۔ اگر بیعت نہ ہو سکے تو کیا کوئی گناہ ہوگا اور بیعت ہونے کے لئے مرشد میں کیا کیا خواص دیکھنے چاہئیں؟
جواب
اصل یہ ہے کہ عقائد حقہ اخلاق فاضلہ، اعمال صالحہ کا اختیار کرنا ضروری ہے اور عقائد باطلہ، اخلاق رذیلہ، اعمال فاسدہ سے تحفظ ضروری ہے خواہ بذریعہ بیعت ہو یا تحصیل علم سے ہو یا صحبت اکابر سے ہو لیکن تجربہ و مشاہدہ یہ ہے کہ عموماً بغیر شیخ محقق ہونے کے یہ مقصد پورا حاصل نہیں ہوتا ہے شیخ محقق کے اوصاف یہ ہیں (۱) علم ضروری کتاب وسنت کا رکھتا ہو خواہ پڑھ کر خواہ علماء سے سن کر (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔