پیر کیسا ہونا چاہئے؟
سوال
اصل پیر کے اوصاف کیا ہیں کیا پیر کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے مریدوں سے خلوت یا جلوت میں بلا پردہ بات کرے نیز پیر صاحب کی اہلیہ کے لئے درست ہے کہ وہ اپنے شوہر کے مریدوں سے بلا پردہ بات کرے اور ان سے اپنا بدن پٹوائے !
جواب
نامحرم کے سامنے بے پردہ آنا منع ہے اور اس کے ساتھ خلوت حرام ہے خواہ وہ اپنا پیر ہو یا اپنے شوہر کا مرید ہو اور اپنے شوہر کے مریدوں سے بدن پٹوانا تو انتہائی بے غیرتی بھی ہے اور خود پیر اپنی بیوی کو اس کی اجازت دے وہ بے غیرتی میں اپنی بیوی سے کچھ کم نہیں اور جو پیر نا محرم عورتوں کو مرید کر کے ان سے خلوت کرے اور جلوت میں ان سے بے پردہ ملے وہ خود اس کا محتاج ہے کہ کسی متبع سنت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔