الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیر کے شرائط یعنی پیر کیسے شخص کو بنایا جائے؟

سوال

کیا پیر کے لئے جائز ہے کہ مرید کی عورتوں سے بلا پردہ بات چیت کرے جب کہ وہ عورتیں زیورات اور کپڑوں سے آراستہ ہوں اور پیر صاحب اپنے رومال کے ایک کنارے کو اپنے پیروں کی جانب ڈال لیں اور اس رومال کے ڈالے ہوئے کنارہ کو وہ عورتیں بلا پردہ پیر کے سامنے جا کر رکوع کے مانند جھک کر پیر صاحب کے رومال کو چومیں اور بوسہ دیویں اور مریدین کی عورتیں پیر صاحب کے آنے پر تعریف کے گانے گاویں اور پیر صاحب گانے سن کر مریدین کی عورتوں کو مبارکباد دیں۔ ان چیزوں سے پیر صاحب کو روکنا فرض ہے یا نہیں؟

جواب

انسان کو عقائد حقہ اخلاق فاضلہ، اعمالِ صالحہ کا اختیار کرنا ضروری ہے اور یہ اس وقت ہو سکتا ہے جب کہ عقائدِ باطلہ اخلاق رذیلہ، اعمال سیہ سے پرہیز کرے۔ تجربہ و مشاہدہ یہ ہے کہ یہ چیز بغیر مربی کے حاصل نہیں ہوتی۔ جس مربی کی تربیت سے یہ چیز حاصل ہو سکے وہ پیر بنانے کے قابل ہے۔ استعداد میں ناقص ہونے کی وجہ سے عموماً خود کتابیں دیکھ کر ان امور کی تکمیل نہیں ہوتی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو