کسی بزرگ سے سوءظن
سوال
اگر کسی بزرگ سے عقیدت نہ ہو بلکہ سوء ظن ہو تو کیا کرے؟
جواب
سوچے کہ میں بھی اللہ سے رحمت اور مغفرت کا طالب ہوں بغیر اس کے بیڑا پار نہیں ہو سکتا۔ ان بزرگ پر رحمت ہو جائے تو کون روک سکتا ہے وہ نجات پا جائیں گے لیکن ان کے ساتھ سوء ظن کا جرم مجھ پر باقی رہیگا۔ جب تک وہ معاف نہیں کرینگے میری بخشش نہیں ہوگی اس لئے اس سوء ظن کو ختم کر دینا چاہیئے اگر یہ سوءظن بے محل اور خلاف واقعہ ہے تو بہت بڑا وبال ہے سوء ظن میں عامہ زبان پر قابو نہیں رہتا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔