اپنا علاج کیسے شخص سے کرایا جائے
سوال
مجھے مذہب کی رو سے کوئی طریقہ بتائیے جس کے مطابق عمل کرنے سے مجھ سے شک و شبہ اور وساوس کی بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات ملے؟
جواب
اصل یہ ہے کہ بیمار کو اپنا علاج خود نہیں کرنا چاہئے بلکہ ماہر قابل اعتماد مصلح کی رائے پر عمل کرنا چاہئے آپ بھی اپنے لئے کسی شخص کو تجویز کر لیں، جو عالم ہو، متبع سنت ہو، تزکیہ نفس کے لئے کسی بزرگ کے زیر تربیت رہ چکا ہو، ان بزرگ نے اس پر اصلاح و تربیت کے لئے اعتماد کیا ہو لوگوں کو اس کی تربیت سے نفع ہوتا ہو پھر اپنے آپ کو اس کے حوالہ کر دیجئے اور اپنے حالات سے اس کو پوری طرح…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔