الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا اولیاء بھی معصوم ہوتے ہیں؟

سوال

کیا اولیاء اللہ انبیاء علیہم السلام کی طرح معصوم ہوتے ہیں؟

جواب

عصمت تو انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کا خاصہ ہے البتہ بہت سے اولیاء کو اللہ پاک گناہوں سے محفوظ رکھتے ہیں اور بعض اولیاء کاملین سے کبھی گناہ سرزد ہو جاتے ہیں مگر وہ عین گناہ کی حالت میں خائف رہتے ہیں اور گناہ پر اس قدر نادم ہوتے ہیں جس کا دوسرے لوگ اندازہ نہیں کر سکتے حتیٰ کہ ساری عمر ان کو اس کا ملال رہتا ہے عصمت اور حفاظت کا فرق فتاوی عزیزی جلد ا میں مذکور ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو