عورتوں کو ہاتھ میں ہاتھ لے کر بیعت کرنا
سوال
جس پیر کے سامنے غیر محرم عورتیں بے پردہ آتی ہوں اور ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیعت ہوتی ہوں ایسا پیر عند الشرع پیر کہلانے کا مستحق ہے یا شیطان ہے ایسے پیر کی عزت کرنی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
پیر اس لئے بنایا جاتا ہے کہ اس کی ہدایات پر عمل کرنے کی برکت سے حضوراکرم ﷺ کے سنت کے اتباع کی سعادت نصیب ہو جاوے۔ جو شخص خود خلاف سنت کام کرتا ہے، یہاں تک کہ بیعت بھی خلاف سنت کرتا ہو اس سے بیعت ہو کر تو سارے ہی کام خلاف سنت ہوں گے اور کبھی بھی اتباع سنت کی توفیق نہ ہو گی ایسے شخص کو پیر نہ بنایا جائے حضور اکرم ﷺ نے کبھی نامحرم عورتوں کو ہاتھ میں ہاتھ لے کر بیعت نہیں فرمایا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔