الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرید شاگرد میں فرق

سوال

مرید اور شاگرد میں کیا فرق ہے، کیا شاگرد مرید کے زمرے میں ہوتا ہے؟

جواب

شاگرد عرفا وہ کہلاتا ہے جو استاذ سے علم پڑھتا ہے۔ مرید وہ ہے جو پیر کے ہاتھ پر توبہ کرے اور گناہوں سے بچنے کا عہد کرے اور احکام خداوندی پر عمل کا وعدہ کرے اور اپنے نفس کی اصلاح پیر کے بتائے ہوئے طریقہ پر کرتا ہو، ہر شاگرد مرید نہیں ہوتا۔ بعض میں دونوں باتیں ہوتی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو