مقاصد بیعت
سوال
کسی بزرگ سے بیعت ہونے کا کیا مطلب ہوا کرتا ہے؟
جواب
بیعت کے مقاصد متعدد ہوتے ہیں (۱) توبہ کرنا جس کا حاصل یہ ہوتا ہے کہ طالب کسی بزرگ کے ہاتھ پر اپنے گناہوں سے توبہ اور عہد کرتا ہے کہ آئندہ گناہ نہیں کروں گا اور ان بزرگ کو اپنی توبہ کا گواہ بناتا ہے اور ان سے دعا و توجہ کا خواستگار ہوتا ہے جسکی برکت سے اپنی توبہ پر قائم رہے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔