الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا بیعت کے بغیر کامل اصلاح نہیں ہو سکتی

سوال

کسی بزرگ سے تعلق قائم کئے بغیر کیا براہ راست شریعت پر عمل کر کے کامل اصلاح نہیں ہو سکتی؟

جواب

کسی ولی کامل سے رابطہ قائم کئے بغیر اول تو عامہ پوری طرح احکام شریعت پر عمل ہوتا ہی نہیں دوسرے اس میں اخلاص نہیں پیدا ہوتا اسی وجہ سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے نبی اکرم ﷺ کی وفات کے بعد حضرت ابو بکر صدیق سے پھر حضرت عمرؓ سے وهلم جرا رابطہ قائم کیا اور بیعت ہوئے اور یہ بیعت صرف امر خلافت میں اطاعت کے لئے نہیں تھی بلکہ تزکیہ باطن کے استحکام کے لئے بھی ہوتی تھی اور یہی وجہ ہے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو