الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دیو بندیوں کو خارج از اسلام کہنے والے کا ذبیحہ و قربانی

سوال

ایک بریلوی عقائد کا آدمی جو کہ دیو بندیوں کو خارج از اسلام سمجھتا ہے، اس کے ہاتھ کا ذبیحہ کھانا جائز ہے کہ نا جائز؟ اور اس کو قربانی کے حصوں میں شریک کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

علمائے دیو بند کو جو شخص خارج از اسلام سمجھتا ہے نہ اس کے ہاتھ کا ذبیحہ کھایا جائے نہ اس کو قربانی کے حصوں میں شریک کیا جائے، ورنہ خود اس کی قربانی تو خراب و مردار ہو ہی جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو