الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیعہ کا ذبیحہ

سوال

روافض کے ہاتھ کا ذبیحہ درست ہے یا نہیں؟

جواب

جن روافض کا عقیدہ نصوص کے خلاف ہو مثلاً قرآن پاک میں تحریف کے قائل ہوں یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نبی آخر الزماں مانتے ہوں، اور جبرئیل علیہ السلام کے متعلق یہ عقیدہ رکھتے ہوں کہ ان سے وحی پہنچانے میں غلطی ہوگئی، یا حضرت عائشہ صدیقہ پر بہتان لگاتے ہوں، وہ اسلام سے خارج ہیں ان کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو