الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اعتکاف پر معاوضہ

سوال

رقم حاصل کرنے کی غرض سے دوسرے محلہ میں جا کر اعتکاف کرنا کیسا ہے؟ اس طرح اعتکاف کرنے کے سے اس محلہ والوں سے اعتکاف کی سنت ساقط ہوگی یا نہیں؟ اگر ساقط نہ ہو تو اس کا اعتکاف صحیح ہوا یا نہیں؟ اس کا ثواب اس کو ملے گا یا نہیں؟

جواب

اعتکاف کو بزنس (تجارت) بنانا غلط اور ناجائز ہے، اعتکاف پر پیسے لینا اس کو فروخت کرنا ہے جو کہ ناجائز ہے، ایسے اعتکاف کا ثواب نہیں، نہ اس سے سنت اعتکاف اہلِ محلہ سے ساقط ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو