ایک قدم مسجد میں اور دوسرا باہر تو اعتکاف کا کیا حکم ہے؟ / مطالعہ یا تلاوت کیلئے معتکف مسجد کا تیل جلا سکتا ہے یا نہیں؟ / کیا معتکف مسجد میں چراغ روشن کر سکتا ہے؟ / کیا معتکف کھانا کھانے کے لئے گھر جا سکتا ہے؟ / معتکف کا ٹھنڈا پانی قریب ہونے کی صورت میں گرم پانی کے لئے باہر جانا / گرمی یا سردی کی وجہ سے وضو کے لئے باہر سایہ میں جانا / ايضاً / پانی لانے کے لئے معتکف کیا باہر جا سکتا ہے؟ / حالت اعتکاف میں حجامت بنوانا / (۱۰) کیا حالت اعتکاف میں حجامت بنوا سکتا ہے یا نہیں۔ / ابتداء اعتکاف کا وقت / شرکت اجتماع کا بوقت نیت اعتکاف استثناء
سوال
کیا معتکف اجتماعات میں شریک ہونے کو اور دینی خدمات میں شرکت کو نیت کرتے وقت مستثنیٰ کرسکتا ہے؟
جواب
بذریعہ نذراعتکاف کو اپنے اوپر لازم کرتے وقت اگر شرکت اجتماع کو مستثنیٰ کر لے تو پھر شرکت کے لئے نکلنے سے اعتکاف فاسد نہ ہوگا: ولو شرط وقت النذر والالتزام ان يخرج الى عيادة المريض وصلوة الجنازة وحضور مجلس العلم يجوز له ذالك اهـ (عالم گیری ص : ۲۱۲، ج : ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔