کیا معتکف خارج مسجد اذان پڑھ سکتا ہے؟ / کیا معتکف جمعہ کے لئے شہر جا سکتا ہے؟ / ايضاً / کیا اعتکاف گاؤں اور شہر کی ہر ایک مسجد میں ضروری ہے؟ / اعتکاف سے متعلق گیارہ مسائل معتکف ریح مسجد میں خارج کرے یا باہر کرے؟
سوال
(۱) اگر ریح کا غلبہ ہو تو اس کو خارج کرنے کے لئے معتکف مسجد سے باہر جائے یا احاطہ مسجد ہی میں کرے۔ (۲) اگر ایک قدم ہے مسجد کے اندر اور دوسرا باہر تو اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟ (۳) معتکف مسجد کا تیل، کتاب یا کلام مجید پڑھنے کے لئے جلا سکتا ہے یا نہیں؟ (۴) معتکف مسجد میں دیا سلائی سے چراغ روشن کرے یا چراغ جلا سکتا ہے یا نہیں؟ (۵) معتکف اپنا کھانا مکان پر جا کر کھا سکتا ہے یا نہیں جبکہ لانے والا موجود نہ ہو۔ (۶) اگر گرم پانی دور ہے اور سرد پانی نزدیک تو گرم پانی لینے جاسکتا ہے یا نہیں۔ (۷)
جواب
(۱) حدود مسجد سے باہر جانے کی ضرورت نہیں، (کذا فی ردالمختار ص: ۶۸۷، ج: ۱) (۳) اوقات نماز میں جب تک چراغ جلنے کا عرف ہو جلا سکتا ہے اور اس کے بعد تیل دینے والوں کی اجازت سے جلا سکتا ہے۔ (۴) اگر بد بودار نہ ہو تو مضائقہ نہیں۔ (فتاوی رشیدیہ ص:۶) (۵) کھا سکتا ہے (کذا فی البحرص ۳۰۳، ج:۲) شرط مذکور کے ساتھ۔ (۶)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔