اعتکاف سے روکنا
سوال
کوئی جاہل معتکف صاحب کو ممانعت کرے اور کہے کہ اس مسجد سے چلے جاؤ، یہاں اعتکاف کی ضرورت نہیں، تو ایسے نا معقول کے لئے شرعی کیا حکم ہے؟
جواب
اس سے وجہ دریافت کر کے اس کا شبہ رفع کر دیا جائے اگر وہ محض عنادا کہتا ہو تو اس کی طرف التفات کی ضرورت نہیں، اس کا شرعی حکم آپ نے خود ہی لکھ دیا کہ وہ جاہل نا معقول ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔