اعتکاف کی حالت میں تقبیل وجہ
سوال
معتلف نے محض دلداری کی خاطر بلا شہوت اپنی بیوی کے رخسار کو چوم لیا، تو مطلق بوسہ لینا مفسد اعتکاف ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا کرنا درست نہیں، لیکن اس سے نہ اعتکاف فاسد ہوا نہ روزہ فاسد ہوا، قضاء بھی واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔