الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تارک صوم کو کتے اور سور کی طرح سمجھنا

سوال

ایک اشتہار ارسال ہے (اس کو دیکھ کر فتویٰ عطا کریں) شرع محمدی میں واضح طور پر ارشاد ہے کہ جو مسلمان ماہ رمضان المبارک میں روزہ نہ رکھے اور نماز نہ پڑھے، وہ ہرگز مسلمان نہیں، وہ خنزیر سے بدتر ہے، ایسے لوگوں پر لعنت کرنا چاہئے، اور ان سے تعلقات منقطع کر دینا چاہئے، اس اشتہار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

جواب

رمضان المبارک کا روزہ اسلام کا عظیم الشان رکن ہے، اس کی فرضیت قرآن کریم سے ثابت ہے: كُتِبَ عَليكُمُ الصِّيَامُ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ، بلاعذر شرعی کھلے بندوں رمضان المبارک میں سگریٹ پیتے پھرنا انتہائی جسارت اور رمضان المبارک کی حق تلفی اور اللہ پاک کی قانون شکنی ہے، جس کا وبال دنیا میں بھی سخت ہے، اور آخرت میں بھی عذاب سخت ہے، جو لوگ ایسا کرتے ہیں، ان کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو