طویل دن میں روزہ کس طرح رکھے
سوال
گرمیوں میں دن لمبا ہوتا ہے کناڈا جب کہ اس سے اوپر تو ہیں بائیس گھنٹہ کا دن ہوتا ہے تو ان لوگوں کے لئے روزہ کا کیا حکم ہوگا پوری مدت امساک ہوگا یا اندازہ کر کے ہے کہ وہاں بعض عرب لوگ کہتے ہیں کہ قریب کے علاقہ میں جو مدت امساک ہے، اس وقت تک روزہ کھول دیا جائے، یہ صحیح ہے؟
جواب
سردیوں میں وہاں دن چھوٹا ہوتا ہوگا، (دو چار گھنٹہ کا) تو اس وقت بھی اتنے ہی وقت کا روزہ رکھتے ہیں یا قریب کے علاقہ کا حساب لگاتے ہیں نیز پانچ نمازوں کا کیا حساب کرتے ہیں جو معمول ہو اس کو لکھئے انشاء اللہ تعالیٰ جواب مکمل آئے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔