الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گرمی کے روزہ کا ثواب زیادہ ہے

سوال

کیا روزہ دار اس رمضان میں جس میں روزہ گرمیوں میں پڑے زیادہ ثواب کی امید کر سکتے ہیں؟

جواب

گرمی کے ایام میں روزہ کا ثواب زیادہ ملنا تو اس کلیہ سے بھی معلوم ہوتا ہے: اجرک علی قدر تعبک نیز افطار کے وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان الفاظ کا فرمانا ثابت ہے: کان النبي صلى الله عليه وسلم اذا افطر قال ذهب الظمأ وابتلت العروق وثبت الاجر انشاء الله تعالى. اهـ. (ابوداؤد شریف) روزہ میں جس قدر پیاس کی شدت ہوگی رگیں خشک ہو جائیں گی، اسی قدر اجر زیادہ ملے گا۔ (انشاء اللہ)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو