الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مغرب پڑھ کر سفر کیا جہاں ابھی غروب نہیں ہوا تیس روزے پورے کر کے سفر کیا ایسی جگہ جہاں انتیسواں روزہ ہے

سوال

ایک شخص یہاں مغرب کی نماز ادا کر کے ہوائی جہاز کے ذریعہ مکہ پہنچ جائے، مکہ میں مغرب کی نماز تفاوت وقت کے سبب ابھی ہی ہوتی ہے، کیا پھر دوبارہ اس کو مغرب کی نماز ادا کرنا لازم ہے، علی ہذا مکہ سے روزہ افطار کر کے یا عید کی نماز ادا کر کے ہندوستان آیا ہے کہ یہاں لوگ روزہ سے ہیں، اور نماز عید ادا نہیں کی ہے، اب کیا کرے روزہ رکھے عید کی نماز دوبارہ ادا کرے یا نہیں؟

جواب

احتراماً للوقت وموافقة للمسلمين وہ نماز بھی پڑھے اور روزہ بھی رکھے اگر چہ اس کا فریضہ ادا مکمل ہو چکا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو