بقر عید کی صلواۃ عید تک روزہ ہے
سوال
عید الاضحی میں عرف عام میں جو روزہ بولا جاتا ہے، اس کے متعلق زید کہتا ہے کہ اس کی کوئی اہمیت نہیں روزہ موزہ کیسا؟ روزہ تو پورے دن ہوتا ہے، بکر کہتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ اور سنت رہی کہ بروز عید الفطر آپ نماز عید ادا کرنے سے پہلے کوئی میٹھی چیز تناول فرمالیا کرتے تھے، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ آج روزہ نہیں، اور بروز عید الاضحیٰ آپ صبح صادق سے لے کر جب تک نماز عید ادا نہ فرمالیتے کچھ کھاتے پیتے نہیں تھے، جس کو عرف عام میں روزہ کہہ دیا جاتا تھا، لوگ یہ سنت اپنانے کی سعی کریں، اس لئے…
جواب
بکر نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق جو کچھ بیان کیا وہ صحیح ہے، بعض شراح حدیث نے بھی دس ذی الحجہ کونماز عید تک نہ کھانے کا نام صوم رکھا ہے، جس کا اظہار قربانی سے ہوتا ہے، اس نا تمام صوم کو بھی یوم کامل کے صوم کے حکم میں قرار دیا ہے : باب فی صوم العشر اي في عشر ذي الحجة والمراد بعشر تسعة ايام كمافى الباب كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم تسع ذى الحجة اى من اول ذى…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔