صیام دوام
سوال
ایک شخص ہمیشہ روزہ رکھتا ہے جائز ہے یا نہیں، اور اس کو ہمیشہ رکھنے کا ثواب ہوگا یا نہیں۔
جواب
ہمیشہ روزہ رکھنا اس طرح کہ ایام منہیہ میں بھی روزہ رکھے تو یہ روزہ رکھے تو یہ مکروہ تحریمی ہے۔ اگر ایام منہیہ میں روزہ نہ رکھے اور تمام سال روزہ رکھے تو اس میں اختلاف ہے، بعض نے اس کو مکروہ کہا ہے کیونکہ یہ عادت ہو جاتی ہے عبادت نہیں رہتی، یا اس سے ضعف زیادہ ہو جاتا ہے۔ كما مر في مراقی الفلاح ص: ۳۷۴.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔