فضائل میں ضعیف روایت پر عمل برائے صوم وشب برأت
سوال
ہمارے یہاں گذشتہ سال پندرہویں شعبان کا روزہ نہیں رکھا گیا اور کہا گیا کہ یہ روزہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے، کیا یہ صحیح ہے، علاوہ ازیں اس روزہ کو بدعت قرار دیتے ہیں کیا فضائل میں ضعیف حدیثوں کا اعتبار ہے یا نہیں؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔