صوم عاشورہ
سوال
عاشورہ کا ایک روزہ مکروہ ہے لیکن مکروہ ہونے کے ساتھ ثواب بھی ہوگا یا نہیں؟
جواب
عاشورہ کے فقط ایک روزہ پر کفایت کرنا مکروہ ہے لیکن ثواب اس کا بھی ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
عاشورہ کا ایک روزہ مکروہ ہے لیکن مکروہ ہونے کے ساتھ ثواب بھی ہوگا یا نہیں؟
عاشورہ کے فقط ایک روزہ پر کفایت کرنا مکروہ ہے لیکن ثواب اس کا بھی ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو