الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذی الحجہ کے روزے اور قربانی سے کھانے کی ابتداء

سوال

ذی الحجہ کی نویں تاریخ کا ایک روزہ ہے یا دو رکھنے چاہئے اور دس تاریخ کو کیا یہ ضروری ہے، کہ روزہ قربانی کے گوشت سے کھولا جائے۔

جواب

یکم ذی الحجہ سے ۹ رذی الحجہ تک روزے رکھنا بہت ثواب ہے، اور نویں ذی الحجہ کا ان روزوں میں سب سے زیادہ درجہ ہے۔ مستحب یہ ہے کہ دس ذی الحجہ کو اپنی قربانی کے کھانے سے ابتداء کرے اس سے پہلے نہ کھائے لیکن اس سے پہلے کھانا بھی مکروہ یا نا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو