صوم عاشورہ منفردا مکروہ ہے
سوال
محرم کے دوروزے جو کہ مسنون ہیں بجائے دو کے اگر ایک ہی رکھے تو کیا نا جائز ہے یا جائز۔
جواب
مکروہ تنزیہی ہے: واما القسم السادس وهو المكروه فهو قسمان مكروهاً تنزيهاً ومكروهاً تحريماً الا والذي كره تنزيهاً كصوم يوم عاشوراء منفرداً عن التاسع او عن الحادي عشر اهـ. مراقى الفلاح ص: ۳۵۱.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔