الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفارہ صوم میں دینی مدارس کے طلباء کو کھانا کھلانا

سوال

دینی مدرسہ کے مقیم طلباء کو جن کے خوردونوش کا مدرسہ ذمہ دار ہے، روزہ کے کفارہ کا کھانا کھلایا جاسکتا ہے؟

جواب

مستحق زکوۃ ہوں تو انکو کھلا سکتے ہیں، مگر ان کو بٹھا کر کھلایا جائے، یہ نہ ہو کہ دو روٹی دیگر چلتا کر دیا جائے، بیٹھ کر دو روٹی کھائیں یا کم زیادہ جتنے میں سیر ہو جائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو