جلق مفسد صوم اور موجب غسل ہے یا نہیں
سوال
جلق لگایا گیا اور منی کپڑے وغیرہ میں نہیں لگی تو اس صورت میں صرف غسل واجب ہے؟ اور مفسد صوم ہے یا نہیں؟
جواب
جلق سے اگر منی نہیں نکلی تو روزہ فاسد نہیں ہوا، اگر ندی نکلی ہے، تو عضو کا دھو لینا اور وضو کر لینا کافی ہے، غسل واجب نہیں، نہ روزہ فاسد ہوا، اگرمنی نکلی ہے تو روزہ بھی فاسد ہو گیا اور غسل بھی واجب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔