لمس سے إنزال ہونے پر فساد صوم
سوال
روزہ کی حالت میں زید نے اپنی بیوی سے دور سے بات کی اور ہاتھ پکڑا کہ انزال ہو گیا، روزہ رہا یا ٹوٹ گیا یا کوئی خامی ہوئی۔
جواب
روزہ ٹوٹ گیا قضا لازم ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔