الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

احتلام مفسد صوم نہیں جماع مفسد ہے

سوال

اگر روزہ رکھا ہوا ہے اور سوتے میں حاجت غسل ہو جائے یا دیدہ ودانستہ صحبت کرلے تو روزہ رہے گا یا نہیں اگر رہے گا تو کیسا؟

جواب

احتلام سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ ہاں عمداً صحبت کرنے سے فاسد ہوجاتا ہے، اور کفارہ وقضا ذمہ میں لازم ہوتے ہیں۔ اگر رمضان کے علاوہ کا روزہ ہو تو صرف قضاء لازم آئے گی، کفارہ لازم نہ ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو