الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

روزہ میں انجکشن اور پمپ سے منہ میں ہوا لینا

سوال

فرض روزہ کی حالت میں انجکشن لگوانا اور سانس کے مریض کا پمپ کے ذریعہ منہ میں ہوالینا کیسا ہے؟

جواب

انجکشن سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، الا یہ کہ جوف معدہ میں دوا پہنچائی جائے۔ ہوا منہ کے اندر جانے سے بھی روزہ فاسد نہیں ہوتا، اگر چہ پمپ سے پہنچائی جائے، جب کہ کوئی اور چیز نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو