جلق کی وجہ سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے
سوال
عادت جلق مذہبی اعتبار سے غلط ہے، یا نہیں؟ اس سے غسل اور وضو تو خیر واجب ہی جاتا ہے مگر روزہ کی حالت میں روزہ پر کیا اثر پڑتا ہے، اور کیا اس کا کرنے والا زانی شخص کے برابر گنہ گار ہے؟
جواب
مذہبی اعتبار سے غلط ہے ناجائز گناہ ہے، اس سے روزہ فاسد ہو جائے گا۔ ایسا کرنے والا زنا کی سزا کا مستحق نہیں اس پر حد زنا جاری نہیں کی جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔