الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انگلی ڈال کر پاخانہ نکالنا

سوال

ایک آدمی کو قبض کی شکایت ہے، اس نے روزہ کی حالت میں تھوڑی سی انگلی ڈال کر خشک پائخانہ نکالا تو روزہ فاسد ہوگا یا نہیں؟ اگر فاسد ہو گیا تو کفارہ لازم ہوگا یا نہیں؟

جواب

اگر خشک انگلی سے یہ کام لیا ہے تو روزہ فاسد نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو