الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

روزہ میں ڈکار میں ذائقہ محسوس ہونا

سوال

زید روزہ رکھتا ہے، لیکن اس کو ڈکار (ریاحی) آتی ہے، اگر وہ روکتا ہے تو اس کا پیٹ پھول جاتا ہے، تکلیف ہونے لگتی ہے، اگر ڈکار لیتا ہے تو جو کچھ اس نے کھایا ہے، اس کا ذائقہ اندر سے باہر آتا ہے، اس کا روزہ اگر وہ ڈکار لیتا ہے ہو گا یا نہیں؟

جواب

ڈکار آنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، اگر چہ ذائقہ بھی اس کے ساتھ آجائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو