کسی کا تھوک نگلنے سے کفارہ
سوال
اگر کوئی روزہ دار آدمی اپنے دوست یا اپنی بیوی کا لعاب یا تھوک نگل گیا تو کیا اس کی وجہ سے کفارہ لازم ہوا یا نہیں؟
جواب
قضا بھی لازم ہوگی اور کفارہ بھی لازم ہوگا: ومنه ابتلاع بزاق زوجته او بزاق صديقه لانه يتلذذ به لا تلزم الكفارة ببزاق غيرهما لانه يعافه ا هـ مراقى الفلاح ص: ۳۶۵.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔