سر پر تیل رکھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
سوال
ایک شخص نے صبح کو ۱۰ بجے دن کو روزہ کی حالت میں اپنے سر پر بھول کر تیل رکھ لیا تھا کیا روزہ ٹوٹ گیا۔
جواب
باقی رہا ٹوٹا نہیں اگر جان کر رکھ لیگا تب بھی نہیں ٹوٹے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔