الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریڈیو کی اطلاع پر روزہ

سوال

گزارش یہ ہے کہ آپ حضرات نے آج تک رویتِ ہلال کے متعلق کچھ فیصلہ نہیں فرمایا اور احکام رمضان المبارک جو دار العلوم سے شائع ہوا ہے اس میں بھی آپ نے یہی لکھا ہے کہ اس کو مستند اور غیر مستند ہونے کے متعلق علماء سے معلوم کر لیا جائے اگر آپ ریڈیو کولکھ کر دیتے ہیں کہ خبر فلاں فلاں شکل میں معتبر ہوگی تو ہم لوگوں کو آسانی ہو جائے گی، امام صاحب دہلی نے گذشتہ عید الفطر کے موقع پر اعلان کر کے ہر جگہ روزہ کو افطار کرا کر عید دوسرے دن منائی اس مرتبہ میں بھی وہ جمعہ کے روزہ کا اعلان کر چکے ہیں، اور جابجا عمل اس پر ہورہا ہے اور…

جواب

حضرت مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی نے ریڈیو کے ذریعہ موصول ہونے والی خبروں کے متعلق تفصیل سے کلام کیا اور اس کو شائع کیا ہے کہ کس صورت میں ایسی چیزیں معتبر ہوں گی، کس صورت میں معتبر نہیں ہوں گی، یہاں سے بھی چند شرائط کے ساتھ معتبر ہونے کو لکھا جاتا ہے، نہ یہ بات ہے کہ ہر حال میں ان کو معتبر مانا جائے، نہ یہ ہے کہ کسی حال میں معتبر نہ مانا جائے، جیسے کہ بغیر ریڈیو کی خبر نہ معتبر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو