ریڈیو کی خبر، خبر ہے شہادت نہیں
سوال
یہاں موضع بھاول پور ضلع جلگاؤں میں عید الفطر کا انتیسواں چاند نظر نہیں آیا، اور نہ کوئی عینی شاہد ملا صرف ریڈیو پر بمبئی سے اطلاع ملی کہ وہاں کی رویت ہلال کمیٹی نے عید کا اعلان کر دیا ہے، یہاں پر کچھ لوگوں نے اس پر اعتماد کر کے تیسواں روزہ نہیں رکھا، اور عید منالی اور لوگوں کا روزہ بھی تو ڑوایا کہ آج کا روزہ حرام ہے، اور کچھ لوگوں نے ۳۰ ر پورے روزے رکھے تو اب خبر ہے یا شہادت اور ایسا کرنے والوں پر شرعاً کیا حکم ہے اور جن لوگوں نے روزہ توڑ وایا ان کا کیا حکم ہے؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔