اذان مغرب کے بعد کتنی تاخیر ہونی چاہئے
سوال
مغرب کی اذان کے بعد نماز میں کس قدر تاخیر مناسب ہے؟ بعض جگہ بہت ہی جلدی کرتے ہیں۔
جواب
اتنا وقفہ کر لینا چاہئے کہ مؤذن اذان سے فارغ ہو کر صف میں پہونچ جائے اور اذان کے بعد دعا بھی پوری ہو جائے جب مؤذن موجود ہو تو بہتر ہے کہ وہی تکبیر کہے یا دوسرے کو اجازت دیدے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔